URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Motorized road transport موٹر کار

Types of TransportMotorized road transport
Types of Transport_Urduروڈ ٹرانسپورٹ (گاڑیاں)
English NameAutomobile (car)
Urdu Nameکار / موٹر کار / موٹر /گاڑی
Pluralموٹر کاریں /کاریں /گاڑیاں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttp://www.flickr.com/photos/turtlemom_nancy/3456114704/

Description

تفصیل

موٹر کار چار پہیوں والی سواری ہے جس میں ایک انجن نصب ہوتا ہے۔ موٹر کار کی مختلف انواع میں کاریں‘ بسیں‘ وین اور ٹرک وغیرہ شامل ہیں۔ ان سب میں "کار" سب سے زیادہ مقبول ہے۔ موٹر کار کو چلانے کا عمل ڈرائیونگ کہلاتا ہے۔ موٹر کار میں ایک سیٹ ڈرائیور کے لئے ہوتی ہے اور کم از کم ایک سیٹ ڈرائیور سیٹ کے ساتھ ہوتی ہے ۔ان دو سِیٹوں کے عقب میں دوسری سواریوں کے لیے بھی سیٹیں ہوتی ہیں۔کار ایک آرام دہ سواری ہے۔ایک نارمل کار میں پانچ افراد با آسانی بیٹھ سکتے ہیں جبکہ بڑی اور پُرآسائش کاروں میں زیادہ افراد کے سفر کرنے کی گنجائش ہوتی ہے۔اس وقت دُنیا میں "ٹویوٹا" ، " رولز رائس" ، "سوزوکی" ، " مرسڈیز" و دیگر کمپنیوں کی کاریں نہایت آرام دہ ہوتی ہیں اور عوام و خواص میں مقبول بھی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share