URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Transportٹرانسپورٹ

Animal-powered vehicles گھوڑا کشتی ∕ تانگہ کشتی

Types of TransportAnimal-powered vehicles
Types of Transport_Urduجانوروں کی قوّت سے کھینچی جانے والی گاڑیاں
English NameHorse-Drawn Boat
Urdu Name اشہب کشتی / تانگہ کشتی /گھوڑا سماری/اشہبی سنبوک
Pluralگھوڑا کشتیاں / اشہبی تانگے
Urdu Name N\A
Image

Description

تفصیل

یہ گھوڑا کشتی ایک تاریخی بوٹ ہے جو نہر یا دریا کے پانی میں چلتی ہے اور یہ گھوڑے کی مدد سے کھینچی جاتی ہے۔ اس مقصد کے لئے نہر یا دریا میں ایک خصوصی سڑک بنائی جاتی ہے جس پر یہ گھوڑا چلتا ہے اور کشتی کو کھینچتا ہے۔دیکھنے میں یہ نہایت انوکھی اور نرالی سواری ہے۔

Poetry

Pinterest Share