URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Colorsرنگ

Grewia Color فالسَئی

English NameGrewia Color
Image

Description

تفصیل

فارسی صفت کے لحاظ سے " فالسئی" (فال ۔ سَ ۔اِی) اُودے رنگ کو کہا جاتا ہے یا پھر سیاہی مائل سُرخ رنگ کو بھی " فالسئی" رنگ کہا جاتا ہے۔ درحقیقت مشہور پھل فالسے کے گودے کا رنگ قدرتی " فالسئی" رنگ کہلاتا ہے۔ انگریزی زبان میں فالسئی رنگ کو Dark Grey رنگوں کے گروہ میں شامل کیا جاتا ہے اور اسی لیے فالسئی رنگ کو " بنفشی" اور "اَرغوانی" رنگوں سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share