URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musk Melon سَردا

English NameMusk Melon
Pluralسردے / سردوں
Colorسبزی مائل زرد
Seasonموسمِ سرما / موسمِ بہار / موسمِ خزاں
Type خربوزہ
Photographhttps://www.flickr.com/photos/mariosdog/1443215700/
No Name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
سرپزہ / خرپزہ / بطیخ / گدرو / خٹکے / تیجگ

Description

تفصیل

سردا تقریباً بیضوی ہیئت کا ہوتا ہے۔ اس کا چھلکا سبزی مائل زرد ہوتا ہے اور سفید ناہموار لکیروں پر مشتمل ہوتا ہے۔اس کے چھلکے کے بیرونی حصّے پر رگوں کی مانند جال سا پایا جاتا ہے۔ سردا پک کر خوشبودار اور شیریں ہوجاتا ہے۔ اس کے گودے کا رنگ سفیدی مائل گلابی یا نارنجی ہوتا ہے۔ کچّا سردا سبز رنگ کا ہوتا ہے اور اس کا چھلکا ہموار ہوتا ہے جبکہ چھلکے کی سطح پر گہری لکیر پائی جاتی ہے جو اس کی پیداواری قسم پر انحصار کرتی ہے۔سردے اور گرمے میں تخلیق کرنا اس لحاظ سے مشکل ہے کہ دونوں بنیادی طور پر خربوزے کی نسل سے ہی تعلق رکھتے ہیں تاہم سردے کا گودا نسبتاً سخت اور گرمے کا گودا کسی حد تک بُھربھرا یا نرم ہوتا ہے جو منہ میں رکھنے پر گُھل جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share