URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Elder Berries ایلڈر بیریز / چھوٹے سیاہ جامن

English NameElder Berries
Pluralبڑے جامن
Colorسیاہی مائل اُودا
Season موسم گرما
Type جامن
Photographhttp://www.flickr.com/photos/sfiggins/2805585853/
No Name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
جموں / جاموں / کشود پھلا/ کاگ پھلیا/ تت پھل

Description

تفصیل

ایلڈر بیریز خوشوں میں جھاڑی پر لگتی ہیں اور یہ جامن کی ایک قسم ہے۔ اس کی شکل گول ہوتی ہے اور پکنے کے بعد اس کا رنگ اودا‘ نسبتاً سیاہی مائل ہوجاتا ہے اور پھل کی سطح پر چمک پیدا ہوجاتی ہے۔ یہ زیادہ تر مُربّہ ‘ جیلی‘ پیسٹری جیسی غذائی اشیاء کی تیاری میں استعمال کی جاتی ہیں نیز تجارتی طور پر یہ تُرش سرکے یا شراب کی تیاری میں استعمال کی جاتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share