URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Religionمذہب

Candomble کینڈومبل

Name In EnglishCandomble

Description

تفصیل

کینڈومبل ایک مذہب ہے جو افریقی عقائد پر مبنی ہے جو خاص طور پر برازیل میں مقبول ہے۔ دوسرے ممالک میں بھی اس کے ماننے والے موجود ہیں۔ اس کے پیروکار تقریبا ٢ ملین افراد ہیں۔کینڈومبل Candomble کے معنی ہیں ’’دیوتاؤں کے احترام میں ناچنا‘‘ (Dance in honour of the Gods) ان کا عقیدہ ہے کہ ان میں سے کوئی ایک طاقت ور ہے جسے آلوڈیومر (Oludumare) کہتے ہیں جس کا احترام کم تر دیوتاؤں سے زیادہ کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share