URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Buffalo بھینس

English NameBuffalo
Group of AnimalMammal
Pluralبھینسیں ∕ بھینسوں
Maleارنا بھینسا ∕ بھینسا
Female جی ہاں
Baby Animal's Nameبَچھڑا ∕ بچِھیرا ∕ بچِھیا
Sound ڈکرانا
No Urdu Nameگاؤمیش (سَنسکِرِت،ہندی) / جاموس(عربی) / أربَك ،أرهَب(ایرانی) / نرساند ن(فارسی)‌
Imagehttp://www.flickr.com/photos/_mrs_b/4718044862/
Group of Animal 1ممالیہ

Description

تفصیل

بھینس دودھ پلانے والا جانور ہے جس کو امریکہ میں "ارنا بھینسا" بھی کہا جاتا ہے جو شمالی امریکا اور کینیڈا کے گھاس کے میدانوں میں بکثرت پائے جاتے ہیں اور بڑے بڑے غولوں کی شکل میں رہتے ہیں۔ ان کی دو اقسام ہوتی ہیں پہلی قسم اپنی سیدھی کمر کے باعث Plains Bison کہلاتی ہے جبکہ دوسری قسم Wood Bison ہوتی ہے جس کے کوہان بھی ہوتا ہے۔ بھینس کی کھال گہرے بھورے بالوں سے ڈھکی ہوتی ہے اور کبھی ہلکے بھورے بال بھی ہوتے ہیں۔ ارنا بھینسا تقریباً 2 میٹر (6 فِٹ) اونچا‘ 3 میٹر (10 فِٹ) لمبا ہوتا ہے اور اس کا وزن تقریباً 900 کلو گرام (2000 پونڈز) تک ہوتا ہے۔ اس کا سر اور جسم کافی بھاری ہوتا ہے اور نر اور مادہ کے سینگ گولائی میں مُڑے ہوتے ہیں جو ان کے تحفظ میں کام آتے ہیں۔ اگست اور ستمبر ان کی افزائشِ نسل کا زمانہ ہے۔ پیدائش کے وقت بچّہ سرخی مائل بھورا ہوتا ہے اور ایک سال تک بچھڑا∕ بچھیا کہلاتا ہے۔ یہ تین سال میں جوان ہوتا ہے۔ بھینس کی اوسط عمر 18-22 سال کے درمیان ہوتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share