روزی ہوا ہے دانہ زنجیر و آب تیغ قسمت کا عاشقوں کی یہی آب و دانہ تھا
(الماس درخشاں)
|
خبر احوال سے میرے ہے حضور آپ کو کیا میں جو متا ہوں مروں آپ سے دور آپ کو کیا
(الماس درخشاں)
|
اپنے دل کا ہے مجھے درد جناب ناصح آپ خاموش رہیں اپ کا کیا جاتاہے
(الماس درخشاں)
|
گردش میں گرد باد جو کھینچے کچھ آپ کو خاکہ اڑائے خاک ہمارےغبار کی
(الماس درخشاں)
|
گر یو نہیں جلتا رہے گا روے آتشناک سے جلتے جلتے آفتاب اک دن توا ہوجائے گا
(الماس درخشاں)
|
کیوں باغ پہ ناز باغباں ہے آخر ہے خزاں بہار کب تک
(الماس درخشاں)
|