سانپاں کوں کرے دنگ تری لڑکی جھلی نے تجھ زلف کا بستار لکھا آج ولی نے
(ولی)
|
جو کھانا کھائے اس کو تم نہ دیکھو کہیں گے لوگ لڑکی ہے ندیدی
(عبیر ہندی)
|
بہت عجیب سی لڑکی ہے اس کی خاطر میں پڑھے بغیر حسینوں کے خط جلادوں گا
(بشیر بدر)
|
ایک لڑکی بہت سے پھول لیے دل کی دہلیز پر کھڑی ہوگی
(بشیر بدر)
|
آنکھوں میں بھرے اشک یہ لڑکی جو ہے خاموش کرتے پہ لہو جس کے ہے زخمی ہے بن گوش
(انیس)
|
سانپاں کوں کرے دنگ تری لڑکی جھلی نے تجھ زلف کا بستار لکھا آج ولی نے
(ولی)
|