Word of the dayآج کا لفظ

Charioteer

مطرب

MEANS: رتھ بان

معنی: ترنم سے پڑھنے والا

New Features نئی خُصوصِّیت

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔
Admin/ShairGallery/1.png

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Ghagra گھاگرا

English NameGhagra
No name in Urduلاچا / لہنگا / لُنگی

Description

تفصیل

ہندُستان کے مخصوص دیہاتوں اور اجواڑوں کی خواتین کا خاص پہناوا جو آج بھی مقبول ہے، یہ جسم کے زیریں حصہ کا ملبوس ہے جو عموماً چِھینٹ (کے کپڑے) سے تیار کیا جاتا ہے۔یہ بڑے گھیر والا ایک لانبا لبادہ ہے جس میں بے شمار چُنّٹیں ڈالی جاتی ہیں۔گھاگرے کے ساتھ پہنی جانے والی مختصر سی بلائوز نما قمیص کو "چولی " کہا جاتا ہے۔ یہ پہناوا راجستھان( ریاست ٹونک ، ہندُستان) کے علاقوں کا خاص پہناوا ہے اور راجپوت قبائل سے لے کر وہاں کی ریاستوں بیکانیر، جیسلمیر وغیرہ کے دیہاتوں میں خانہ بدوش خواتین( اوڈنیوں) وغیرہ میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔ شہروں میں بھی جدید فیشن ڈیزائنوں سے اس لباس میں عجیب و غریب جِدّت طرازیاں کی گئی ہیں اور نوجوان لڑکیاں بصدِ شوق اس لباس کو مختلف تقاریب میں زیب تن کیےہوئے نظر آتی ہیں۔ گھاگرا برصغیر پاک و ہند کی روایتی ثقافت کا ایک نمونہ ہے جس کی تاریخ ہزاروں برس پر محیط ہے، یہ پہناوا یہاں کے باشندوںکی قدیم تاریخ اپنی خاموش زبان سے سُناتا محسوس ہوتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share