Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔
Admin/ShairGallery/1.png

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Sajada Nashin / Mujawir سجادہ نشین ∕ مجاور

English NameSajada Nashin / Mujawir
Country Origin in EnglishIran - Pakistan
Country Origin in Urduایران ۔ پاکستان

Description

تفصیل

سجادہ نشین(مجاور)یا گدی نشین کسی بھی صوفی، شیخ یا پِیر کا جانشین ہوتا ہے جو اس کے اپنے خاندان یا اولاد میں سے ہوتا ہے یا اس کے حلقۂ ارادت کا فرد۔ یہ باقاعدہ اس گدی کا وارث بنتا ہے جو پیرصاحب یا شیخ صاحب سے خالی کی ہوتی ہے اور اسی مقام پر گنبد یا مزار کے نیچے کسی مقام، کھوہ یا قبر کے پاس بنائی گئی حجرہ میں ہوتی ہے جہاں ارادت مند آکر فیض یاب ہوتے ہیں۔ سجادہ نشین عموماً سالانہ عرس کا اہتمام نہایت طمطراق کے ساتھ کرتے ہیں اور عطیات وغیرہ بھی وصول کرتے ہیں۔ یہ اس مقبرہ، درگاہ یا مزار کا نگراں بھی ہوتا ہے ، ایسے شخص کو سجادہ نشین کہا جاتا ہے۔ ایسے افراد کی ایک کثیر تعداد پاکستان کے تقریباً ہر علاقہ میں پائی جاتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share