Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Dried ginger سُونٹھ

English NameDried ginger

Description

تفصیل

"سونٹھ" ہندی زبان کا لفظ ہے۔ خُشک ادرک کو سونٹھ کہا جاتا ہے ۔ محاورہ( سونٹھ کی ناس لینا۔ معنی۔ خاموشی اختیار کرنا) عموماً سونٹھ کو پِیس کر سفوف بنا لیا جاتا ہے۔ یہی سفوف جب گلوری یا پان میں استعمال کرتے ہیں تو اسے مُلاہیٹی یا "مُلیٹھی" کہا جاتا ہے۔ سونٹھ نظامِ ہاضمہ کے لیے اِکسیِر ہے۔اکثر بادی اشیاء مثلاً چنے کی دال وغیرہ میں ادرک یا سونٹھ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اُردو مِثل ہے کہ: " بندر کیا جانے ادرک کا سواد!" یعنی ناقدر اچّھی چیز کی قدر نہیں کرسکتا؟

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share