Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Cloves لونگ

English NameCloves

Description

تفصیل

لونگ یا "قرنفل" دراصل ایک تیز خوشبو دار پودے کی کلی ہے جس کی نہ صرف تیز مَہک ہوتی ہے بلکہ کھانوں میں اس کا ذائقہ بھی عمدہ ہوتاہے ۔لونگ کا اصل وطن جزائر شرق الہند ہیں۔ گرم مسالہ کے طور پر اس کا استعمال عام ہے۔ یہ ثابت اور سفوف دونوں طرح سے استعمال کی جاتی ہے۔ طبّی طور پر بھی سود مند ہے ۔اس کا تیل مختلف بیماریوں میں دوا کے طور پر تجویز کیا جاتا ہے مثلاً دانتوں کے درد میں لونگ استعمال کی جاتی ہے ،گلے کی خاص بیماریوں میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ شوقیہ طور پر بھی پان میں رکھ کر کھائی جاتی ہے۔ اُردو زبان میں ناک میں پہنا جانے والا خواتین کا ایک زیور بھی "لونگ" کہلاتا ہے یعنی ناک کی کِیل۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share