Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Ginger ادرک

English NameGinger
Imagehttp://www.google.com.pk/imgres?q=Ginger&hl=en&sa=X&biw=994&bih=636&tbm=isch&prmd=imvns&tbnid=NuFQNAfXRugm6M:&imgrefurl=http://www.womenhealthtips.net/how-does-ginger-help-in-health.html&docid=GrkYKWsBe-8TfM&imgurl=http://www.womenhealthtips.net/wp-content/uploads/2011/07/How-Does-Ginger-Help-In-Health.jpg&w=351&h=307&ei=_kmZTumUBI7PsgbOrIXjAw&zoom=1&iact=hc&vpx=89&vpy=165&dur=649&hovh=210&hovw=240&tx=128&ty=120&sig=111145081248438680996&page=1&tbnh=131&tbnw=137&start=0&ndsp=16&ved=1t:429,r:0,s:0

Description

تفصیل

ادرک ایک قسم کی خوشبودار اور ہاضم جڑ جو خشک ہو کر سونٹھ بن جاتی ہے۔ ملیٹھی بھی کہلاتی ہے۔ Zingiberaceae خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ جنوبی ایشیا کے علاقے ادرک کا وطن ہیں اور پھر مشرقی افریقہ میں بڑے پیمانے پر کاشت کی گئی۔ ادرک کے فائدے صاحبِ ادراک ہی جان سکتے ہیں۔کھانوں کی لذت بڑھانے کے اپنے ہی انداز ہیں۔نہاری،قورمہ،سیخ کباب،بھُنے ہوئے قیمہ کے ساتھ ادرک لچھوں کی شکل میں ساتھ ساتھ کھائی جاتی ہے۔کھانوں کے اوپر کُتری ہوئی حالت میں چھڑکی جاتی ہے اور دوائوں کے ساتھ"مئے"(شراب) کی تیّاری میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔ایک خاص قسم کی روٹی میں بھی استعمال ہوتی ہے اور اب تو جدید ترین میک اپ سرجری کے سلسلے میں ادرک سے خاص قسم کے کاسمیٹکس تیّار کیے جاتے ہیں جنہیں Pin Up کاسمیٹکس کہا جاتا ہے۔ اُردو مِثل ہے: " بندر کیا جانے ادرک کا سواد!" یعنی ناقدر انسان بھلا کسی قیمتی چیز کی قدر کیوں کر کرے گا؟ پہچاننے کو بھی تو ایک نظر چاہئیے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share