Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Pin Cushion Tree / Pompon Tree پِن تکیہ ∕ پن کُشن درخت

English NamePin Cushion Tree / Pompon Tree
Photographhttp://www.karavla.com/sitebuilder/images/Pincushion_hakea-346x303.jpg
No name in Urduسُوءی گدّی درخت ۔ خلیتی پودا ۔ پِن دانی درخت۔ پِن کُشن (پھول)۔پامپن درخت ۔ باسبوم کا پودا

Description

تفصیل

پن کُشن کا درخت چھوٹا ہوتا ہے جو 6 میٹر تک بڑھتا ہے۔ اس کے اوپری حصّے میں ایک نہایت خوبصورت دائرہ نُما گھنا تاج ہوتا ہے۔ اس کے تنے ایک یا ایک سے زائد ہوتے ہیں جن کا رنگ بھورا ہوتا ہے اور ان پر چھوٹے دھبّے اور سفید رنگ کی چھال ہوتی ہے۔ اس کے پتّے ہموار اور سیدھے ہوتے ہیں جن کا رنگ چمکدار سبز ہوتا ہے۔ بعض اوقات ان کی اوپری سطح پر ہلکا نیلگوں رنگ ہوتا ہے۔ بہت سرد علاقوں میں پن کُشن کا درخت پت جھڑا ہوتا ہے مگر گرم علاقوں میں سردیوں کے آخر میں اس کے پتّے کچھ عرصے کے لئے جَھڑ جاتے ہیں۔ اس کے گول گلابی پھول دیکھنے میں کسی روئیں دار گیند کی مانند ہوتے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے مشرقی جنگلات کے کنارے، پہاڑی جنگلات، نشیبی علاقے اور پہاڑی گھاٹیاں ان کی جائے پیدائش ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share