Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Grass گھاس

English NameGrass
Photographhttp://www.flickr.com/photos/pedestrianrex/2420997341/
No name in Urduپھُوس

Description

تفصیل

Gramineae خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی پودا گھاس کہلاتا ہے۔ یہ خاندان بہت اہمیت کا حامل اور بہت بڑا ہے جس میں رگ دار پودے شامل ہیں جو آپس میں غیر معمولی مطابقت رکھتے ہیں۔ گھاس کی تقریباً 600 پیداواری اقسام میں 9000 انواع شامل ہیں۔ دنیا بھر میں کم بارش والے علاقوں میں گھاس کی روئیدگی تیزی سے ہوتی ہے ۔ یہ شمالی امریکہ کے میدانوں اور جنوبی امریکہ کے چٹیل اور وسیع میدانوں نیز یوریشیا کے لق و دق صحراؤں اور میدانوں کے علاوہ جنوبی افریقہ کے کھلے میدانوں میں بکثرت پیدا ہوتی ہے۔ معاشی طور پر گھاس کے خاندان کے درخت کسی بھی دوسری پیداوار سے کہیں زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ اناج پیدا کرنے والی گھاس کے خاندان سے تعلق رکھنے والی قسم گندُم، چاول، بھٹّے، جوار، باجرہ، بارلے وغیرہ پیدا کرتے ہیں جو انسانوں کی غذائی ضروریات اور خوراک بہم پہنچانے کا اہم ترین ذریعہ ہیں۔ زیادہ تر گھاس سالانہ اور دائمی جڑی بوٹی ہے۔ گھاس میں چارہ اور خشک گھاس بھی شامل ہے مثلاً sorghum‘ timothy‘ bent grass ‘ bluegrass‘ orchard grass اور fescue۔ مقبولیت کے لحاظ سے گھاس کا لفظ باغوں میں یا گھریلو لان میں پیدا ہونے والی گھاس کی اقسام کے لئے استعمال ہوتا ہے مگر اس کا اطلاق ان پودوں پر بھی ہوتا ہے جو اصل میں گھاس نہیں ہوتے۔ مثلاً تپیا گھاس (clover) اور لوسن (alfalfa) مگر جو گھاس ہی کی طرح اُگائی جاتی ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share