Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Bonsai بونسائی(جاپانی ننھا درخت)

English NameBonsai
Photographhttp://www.flickr.com/photos/antoniotajuelo/3559991494/
No name in UrduN\A

Description

تفصیل

بونسائی گملوں میں چھوٹے چھوٹے درخت اُگانے کا جاپانی ثقافت کا ایک رُخ ہے۔ جاپانی روایات ہزاروں سال پرانی ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے خاص جمالیاتی احساس اور اصطلاحات پیدا کر لی ہیں۔ بونسائی کی کاشت کے لئے جو تکنیک استعمال کی جاتی ہیں وہ یہ ہیں کہ اس کے قلم تراش کر لگائے جاتے ہیں، گملوں میں لگائے جاتے ہیں، پیوندکاری کے ذریعے اور پتّے جھڑنے سے بھی ان کے پودے اُگ آتے ہیں جو کچھ عرصے بعد بھرپور درخت کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ دوسرے پودوں کی پیداوار کے مقاصد کے برعکس یہ غذائی استعمال کی غرض سے نہیں اُگایا جاتا نہ ہی کسی دوا کی تیاری میں اور نہ باڑھ لگانے میں۔ یہ درخت باغوں کی شکل میں بھی نہیں لگائے جاتے۔ اس کے بجائے بونسائی کا محور طویل مدّتی کاشت اور ایک یا ایک سے زیادہ درختوں کو کسی بھی گملے میں لگانے کا طریقہ ہے۔ دراصل بونسائی کسی نمونے کے پودے سے پیدا کیا جاتا ہے جسے حاصل کرنے کے لئے یا تو اُسے کہیں سے کاٹ لیا جاتا ہے یا پودا نکال لیا جاتا ہے یا کسی دوسری جگہ لگے ہوئے پودے کو اُکھاڑ کر لگا دیا جاتا ہے۔ بونسائی کا درخت کسی بھی لکڑی رکھنے والے دائمی تنے یا جھاڑی کے ملاپ سے پیدا کیا جا سکتا ہے جو گملے کے اندر پرورش پا سکتے ہوں۔ ان کی کچھ اقسام بونسائی خصوصیات کی وجہ سے بہت مقبول ہیں مثلاً ان کی چھوٹی پتّیاں جن کی وجہ سے یہ درخت ایک بھرپور چھوٹے درخت کا نظارہ پیش کرتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share