Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

اُمید فاضلی

Description

تفصیل

سید محمد رضا ، امیدؔ فاضلی 31 اگست 1923ء انڈیا میں پیدا ہوئے ۔معروف ترین اردو شاعر۔ساٹھ کی دہائی میں پاکستان آئے اور یہاں کے مشاعروں میں باقاعدگی سے حصہ لینے لگے ۔آپ کی شاعری میں کلاسیکی رنگ پایا جاتا ہے ۔غزل اور مرثیہ خاس اصنافِ سخن ہیں ۔اکثر اُمیدؔ فاضلی کے مراثی پر میر انیسؔ کے مرثیوں کا گُمان گزرتا ہے ۔ساٹھ اور ستّر کی دہائیوں کے سیاسی بحران بھی اُمیدؔ فاضلی کی شاعری کے خاص موضوعات رہے ۔28 ستمبر 2005ء کو کراچی میں انتقال کیا ۔ مجموعہ کلام : امیدؔ فاضلی چار عدد شعری مجموعوں کے مالک ہیں ۔ان میں سب سے زیادہ مقبول ’’ دریا آخر دریا ہے ‘‘ ہوا ۔ کلام : سنگ جب آئینہ دکھاتا ہے تیشہ کیا کیا نظر چُراتا ہے سلسلہ پیاس کا بتاتا ہے پیاس دریا کہاں بُجھاتا ہے ریگزاروں میں جیسے تپتی دھوپ یوں بھی اس کا خیال آتا ہے سُن رہا ہوں خرامِ عمر کی چاپ عکس آواز بنتا جاتا ہے وہ بھی کیا شخص ہے کہ پاس آکر فاصلے دور تک بچھاتا ہے گھر تو ایسا کہاں تھا لیکن در بدر ہیں تو یاد آتا ہے

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share