Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

ذکیہ غزلؔ

Description

تفصیل

معروف اردو شاعرہ ، پاکستانی ۔پیدائش 1958ء ۔ نام : ذکیہ خاتون ، تخلص : غزلؔ ۔مناسب لب و لہجے کی نمائندہ شاعرہ۔نوعمری سے شاعری کا آغاز کیا ۔اردو میں ’’ہائیکو نگاری‘‘ کا آغاز اور ترنم کے ساتھ کلام کو مشاعروں میں پیش کرنا شروع کیا ۔پاکستان ، ہندُستان ، امریکا ، کناڈا اور دنیا کے دیگر ممالک کے ادبی اخبارات و جرائد میں شاعری کرچکی ہیں ۔پاکستانی حکومت نے آپ کو اعزاز بھی عطا کیا ۔امریکا میں مقیم ہیں ۔ مجموعہ کلام : ’’ بادل ،گیت ، ہوا اور میں ‘‘ کلام : ہوائے مست نے کانوں میں کچھ کہا ہے کیا ؟ ترے خیال نے دل کو میرے چُھوا ہے کیا؟ یہ کیسی روشنی دہلیز تک چلی آئی نیا چراغ کوئی راہ میں جلا ہے کیا یہ کیا ہوا مجھے چین کیوں نھیں آتا کسی کی آنکھ سے کہیں گِرا ہے کیا ؟ وفا کے باب میں ترمیم ہورہی ہے غزلؔ ہمارے بعد کوئی فیصلہ ہوا ہے کیا ؟

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share