Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

فیروز خسرو

Description

تفصیل

معروف اردو شاعر،پاکستانی،نام :فیروز ناطق،تخلص : خسروؔ ۔ ۳۰؍اگست ۱۹۴۴ء بدایوں (یُوپی،انڈیا) ، بقیدِ حیات۔ والد: ابوالحسنین ناطقؔ بدایونی(صاحبِ دیوان) ، والدہ : مسلمہ خاتون نہاںؔ (صاحبہ دیوان) ۔ایم ۔اے (اردو ادبیات ، تاریخِ عامہ،انگیزی ادب)۔صنفِ سخن : غزل ، نظم ، مرثیہ ۔ فیروز ناطق خسرو ؔ نے ۱۹۷۳ء تا ۲۰۰۸ء پاکستان ایر فورس میں بطور فلائنگ آفیسر رہے۔ایجوکیشن برانچ میں براہِ راست کمیشن حاصل کیا ۔۱۹۹۹ء میں اسکواڈرن لیڈر رٹائر ہوئے۔بعد از ریٹائرمنٹ اہم عسکری درس گاہوں کے پرنسپل رہے ۔ مجموعہ کلام : پانچ مجموعوں کے خالق ہیں نمائندہ شعر : آنکھ پتھر ہوئی خود اپنی ہی عریانی سے آئینہ ٹُوٹ گیا شدتِ حیرانی سے کلام : آنکھیں ، پلکیں ، ہونٹ ، زباں سب گنگ ہوئے کُند قلم کی جِیبھ سے لکھتے عمر کٹی آئینہ ، پرچھائیں ، چہرہ ، موج ، ہوا روز نئی ترکیب سے لکھتے عمر ہوئی کیا بتلائیں کتنی بے ترتیبی سے لفظوں کو ترتیب سے لکھتے عمر ہوئی

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share