Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

باقی ؔ صدیقی

Description

تفصیل

معروف ترین اردو شاعر ،29 اگست 1908ء ہمسام (راولپنڈی) میں پیدا ہوئے اور 1976ء میں انتقال ہوا۔ اردو اور پنجابی زبانوں کے معروف شاعر ۔اصل نام : محمد افضل قریشی ۔میٹرک پاس کرکے گاؤں کے اسکول میں مُدرّس مقرر ہوئے ۔کچھ عرصہ بعد راولپنڈی آگئے ۔سترہ برس ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے اور بے شمار پوٹھو ہاری گیت لکھے ۔ مجموعہ ہاے کلام : جامِ جم ۔ دار و رسن ۔ زخمِ بہار ۔ بارِ سفر ۔ کچّے گھڑے(پوٹھوہاری گیت) کلام : داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے لوگ اپنے دیے جلانے لگے کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہم عشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے یہی رستہ ہے اب یہی منزل اب یہیں دل کسی بہانے لگے خودفریبی سی خود فریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گُماں ہم یہ کیسا قدم اُٹھانے لگے اس بدلتے ہوئے زمانے میں تیرے قصے بھی کچھ پُرانے لگے رُخ بدلنے لگا فسانے کا لوگ محفل سے اُٹھ کر جانے لگے ایک پل میں وہاں سے ہم اُٹھے بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share