Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

مخدوم محی الدین

Description

تفصیل

معروف ترین اردو شاعر ،4 فروری 1908ء کو حیدر آباد(دکن) میں پیدا ہوئے اور 25 اگست 1969ء کو حیدر آباد میں انتقال کیا۔غزل اور نظم کے معتبر شاعر ،والد : غوث محی الدین ایک مذہبی ادارے سے وابستہ تھے۔مخدوم کی رہائش بھی مسجد سے ملحق گھر میں تھی ۔مزدور طبقے کے شاعر اور ہم نوا تھے ۔عملی سیاست میں بھی حصہ لیا ۔آپ کا شعری سفر تقریباً 35 برسوں پر محیط ہے ۔زود گو شاعر تھے ۔تین شعری مجموعے زندگی میں شایع ہوئے ۔زیادہ تر نظم کہی ۔ مجموعہ ہاے کلام : سرخ سویرا ۔ بساط رقص ۔ گل تر مقبول ترین نظمیں : *آپ کی یاد آتی رہی رات بھر *پھر چھڑی رات بات پھولوں کی وغیرہ کلام : پھر چِھڑی رات بات پھولوں کی رات ہے یا برات پھولوں کی پھول کے ہار ، پھول کے گجرے صبح پھولوں کی رات پھولوں کی نظریں ملتی ہیں جام ملتے ہیں مل رہی ہے حیات پھولوں کی کون دیتا ہے پھول کا تحفہ کون کرتا ہے بات پھولوں کی آپ کا ساتھ ساتھ پھولوں کا آپ کی بات ، بات پھولوں کی یہ مہکتی ہوئی غزل مخدومؔ جیسے صحرا میں رات پھولوں کی

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share