Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

ساغر نظامی

Description

تفصیل

اُردو شاعر ، اصل نام محمد صمد یار خان ۔1905ء علی گڑھ میں پیدا ہوئے ، مذہبی اور اردو ، فارسی کی تعلیم گھر ہی پر ہوئی۔اعلیٰ تعلیم کے لیے گورنمنٹ ہائی اسکو ل اور علی گڑھ کالج میں داخل ہوئے ۔تیرہ سال کی عمر میں مشاعروں میں شرکت کرنے لگے ۔علامہ سیمابؔ اکبر آبادی کے شاگرد ہوئے ۔1923ء میں علامہ سیمابؔ کی شرکت میں آگرے سے رسالہ ’’پیمانہ‘‘ جاری کیا لیکن چند سال بعد مزاجی اختلافات کے باعث استاد شاگرد کا تجارتی و ادبی اشتراک ختم ہو گیا ۔اس کے بعد ستمبر 1926ء میں علی گڑھ سے ماہنامہ ’’ مستقبل‘‘ جاری کیا ۔1936ء میں میرٹھ گئے اور وہاں ’’ادارہ ادبی مرکز ‘‘ کی بنیاد ڈالی ،یہیں ساغرؔ نظامی نے اپنا کلیات ’’ بادۂ مشرق‘‘ شایع کیا ۔اس کے بعد علی گڑھ ہی سے 1935ء میں ماہنامہ ’’ایشیاء‘‘ جاری کیا جو 1943ء تک جاری رہا۔21 اگست 1983ء کو لاہور میں انتقال کیا۔’’پدما بھوشن‘‘ ایوارڈ اور ۱۹۸۲ء میں ’’غالب ایوارڈ‘‘ حاصل کیا ۔ مجموعہ ہاے کلام : بادۂ مشرق ۔ صبوحی ۔ رنگ محل ، وغیرہ کلام : حیرت سے تک رہا ہے جہانِ وفا مجھے تم نے بنادیا ہے محبت میں کیا مجھے ہر منزلِ حیات سے گُم کر گیا مجھے مُڑ مُڑ کے راہ میں وہ تیرا دیکھنا مجھے کیفِ خودی نے موج کو کشتی بنا دیا ہوشِ خدا ہے اب ، نہ غمِ ناخدا مجھے ساقی بنے ہوئے ہیں وہ ساغرؔ شبِ وصال اس وقت کوئی میری قسم دیکھتا مجھے

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share