Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

ساقیؔ فاروقی

Description

تفصیل

معروف پاکستانی نژاد شاعر ، لندن میں مقیم رہے ۔۱۹۴۴ء پیدائش ۔بقیدِ حیات ۔جدید اردو شاعری کے حامل خیالات پر مبنی شاعری کی ہے۔اردو ادب کے قارئین آپ کی اچھوتی نظموں اور ان کے نت نئے عنوانات کے منتظر رہتے۔آپ کی شاعری میں تصوف ، محبت ، پھول ، وغیرہ استعارات کے طور پر استعمال ہوئے۔مثلاً ’’ خون ‘‘ ، ’’ بینک ‘‘ نظموں کے دلچسپ عنوانات ہیں ۔دیگر نظموں میں ’’ پکنک ‘‘ ، ’’ بس اسٹاپ ‘‘ ، ’’ کینسر ‘‘ ، ’’ پارٹی ‘‘ ، ’’ مواصلات ‘‘ ، ’’سورج ساحلِ سمندر کے ساتھ ‘‘ وغیرہ جدیدیت کے اعلیٰ شاہ کار ہیں ۔ساقی فاروقی نے اپنی شاعری میں تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے واقعات کو سموتے ہوئے ’’لبرل‘‘ اور ’’ سیکولر‘‘ اندازِ فکر کو پیش کیا ۔اپنے مجموعہ کلام ’’ زندہ پانی سچا ‘‘ میں وہ کہتے ہیں : نمونہ کلام : سب سچے ہیں تمام سچ شہروں میں ہر جگہ ہیں ان سچے لوگوں کے درمیان اب تک وہاں ایک خالی جگہ ہے ایک جھوٹے کے لیے شیطانی جس کی آنکھوں میں صرف تماشا اور نفرت کی آگ ہوتے ہیں آپ ن ۔ م راشد کے ہم عصر رہے ۔انہوں نے ن ۔م راشد پر ایک مشہور نظم بھی کہی جو انگریزی زبان میں تھی : اردو ترجمہ : یہ دن ایک شخص کے ذکر کے ساتھ روشنی لایا طلوع فجر میں جس کی طرح جسم میں موج زن روح کا آخری مراسلہ ساقی فاروقی نے اردو غزل کو بھی بالکل جدید انداز میں پیش کیا ۔انہوں نے جدیدیت سے کبھی منہ نہ موڑا ۔ناقدین اکثر آپ کی تجریدی نظموں کو تسلیم نھیں کرتے ۔ جدید ترین نظم : عزیز گذشتہ سات سالوں کے لیے آپ بیٹھے ہیں اس ٹیلی وژن پر آپ کی سانس انعقاد لاپروا ، مطمئن اور جاہل شائستہ اور روا دار کُتّے کی طرح جو مالک کی آواز پر دوڑتا آتا ہے خون میں رہنے والو میں اپنے ہی خون میں تیرنے جا رہا ہوں میری مدد نھیں کرتے یہ خونی کُتّے !!! ساقی ؔ نے ادبی روایات کو چیلنج کیا اور بالکل جدید انداز فکر کو پیش کیا ۔ساقی حیات ہیں اور لندن میں مقیم ہیں ۔ضعف کی وجہ سے کہیں آتے جاتے بھی نھیں ۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share