Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

مِیرا ؔ جی

Description

تفصیل

معروف اردو شاعر ،اصل نام : ثناء اللہ ڈار، تخلص : میراؔ جی ۔ ۱۹۱۲ء پیدائش ، ۱۹۴۹ء وفات، جدید اردو شاعری کے نمائندہ ۔شاعری میں جدید یت کے قائل۔ نظم پر طبع آزمائی کی اور غزل کے ساتھ نظم کی جدیدیت پر کام کرتے رہے ۔طبعی طور پر بہت کم عمر پائی لیکن بڑی بھرپور شاعری کی۔تغزل کے ممتاز شاعر ہیں ۔لاہور میں مقیم ہوئے اور وہیں انتقال کیا۔ مجموعہ کلام : نگری نگری پھرا مُسافر نمونہ کلام : نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستہ بھول گیا کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھو ل گیا کیسے دن تھے کیسی راتیں کیسی باتیں گھاتیں تھیں من بالک ہے پہلے پیار کا سُندر سپنا بھول گیا اندھیارے سے ایک کرن نے جھانک کے دیکھا شرمائی دُھندلی چھب تو یاد رہی ، کیسا تھا چہرہ بھول گیا یاد کے پھیر میں آکر دل پر کاری چوٹ لگی دکھ میں سکھ ہے سکھ میں دکھ ہے ، بھید یہ نیارا بھول گیا سوجھ بوجھ کی بات نھیں من موجی ہے مستانہ لہر لہر سے سر جا پٹکا ، ساگر گہرا بھول گیا کوئی کہے یہ کس نے کہا تھا ، کہہ دو جو کچھ جی میں ہے میراؔ جی کہہ کر پچھتایا اور پھر کہنا بھول گیا

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share