Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

رفیع یوسفی محرمؔ

Description

تفصیل

نام ور اردو شاعر ، محمد رفیع الدین یوسفی نام ، ۱۹۳۷ء بارہ بنکی میں پیدا ہوئے ، ۱۴ ؍ اگست ،کراچی انتقال۔بڑی بھرپور لیکن مختصر شاعری کی ۔ جوشؔ ملیح آبادی کے مصاحبوں میں رہے۔زبان دانی پر عبور رہا۔کوئی مجموعہ کلام شایع نھیں ہوا، البتہ اُن کی شاعری کے انتخاب ’’ انتخابِ کلامِ یوسفیؔ ‘‘ کے عنوان سے شایع ہوتے رہے اور مقامی ناشر ان کی مختصر کتابیں شایع کرتے رہے ۔روزنامہ ’’ جنگ ‘‘ بچوں کے لیے آپ کی کہی ہوئی نظموں کا انتخاب شایع کرتا رہتا ہے۔ نمونہ کلام : ڈھونڈتے ہیں کیا یہ کھوجی کو بہ کو غاروں کے بیچ میرا دل اُجڑا نگر ہے ان ہی آثاروں کے بیچ اِک دھنک سی بن رہی تھی اُس کے میرے درمیاں خواب میں تھے دونوں رقصاں ایسے نظاروں کے بیچ بھول کر بھی نام لینے کا تکلف اب نھیں بے رُخی اچھی نھیں ہے اس قدر یاروں کے بیچ اِس طرف وہ آسکے اور اُس طرف میں جا سکوں اِک کُھلا روزن بھی رکھنا ، دونوں بیماروں کے بیچ نام میں رکھا ہی کیا ہے ، کہہ رہے ہیں بے ہُنر نام محرم ؔ معتبر ہے ایسے فن کاروں کے بیچ

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share