Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

شیخ ایاز

Description

تفصیل

اردو اور سندھی کے معروف شاعر ، مبارک علی شیخ اصل نام ، 23 مارچ 1923ء کو شکار پور میں پیدا ہوئے اور 28 دسمبر 1997ء کراچی میں انتقال کیا اور بھٹ شاہ میں دفن ہوئے ۔سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہے ۔پروگریسیو ادبی تحریک کے رُکن رہے۔آپ کا سب سے وقیع ادبی کارنامہ ’’ شاہ عبد اللطیف بھٹائی‘‘ کے ’’شاہ جو رسالو‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔آپ نے ترجمہ اس مہارت سے کیا ہے کہ اصل کا گُماں گذرتا ہے۔شیخ ایاز کا یہ ترجمہ اعلیٰ جماعتوں کے نصاب میں بھی شامل ہے ۔حکومتِ پاکستان نے آپ کو ’’ستارۂ امتیاز‘‘ کا اعزاز دیا ۔ مجموعہ کلام : بُوئے گُل نالہ دل ‘‘ ۔ نیل کنٹھ اور نیم کے پتے وغیرہ وغیرہ نمونہ کلام : میرے دیدہ ورو میرے دانش ورو پاؤں زخمی سہی ڈگمگاتے چلو راہ میں سنگ و آہن کے ٹکراؤ سے اپنی زنجیر کو جگمگاتے چلو میرے دیدہ ورو اپنی تحریر سے اپنی تقدیر کو نقش کرتے چلو تھام لو ایک دم یہ عصائے کرم ایک فرعون کیا ، لاکھ فرعون ہوں ڈوب ہی جائیں گے ، ڈوب ہی جائیں گے

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share