Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

رئیس امروہوی

Description

تفصیل

اردو کے نام ور اور صاحبِ طرز شاعر، صحافی ۔ اصل نام : سید محمد مہدی ، تخلص : رئیس 12 ستمبر 1914ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے اور چھت کے پنکھے سے سر ٹکرانے کے سانحے کے باعث 22 ستمبر 1988ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔روزنامہ جنگ ، کراچی میں پابندی سے قطعہ لکھا کرتے ۔ مشہور شعر : خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم گہرے سمندروں میں سفر کررہے ہیں ہم اپنی تو ہم گزار چکے زندگی رئیس ؔ یہ کس کی زیست ہے جو بسر کررہے ہیں ہم تصانیف : الف ۔ مثنوی لالہ صحرا ۔ پسِ غبار ۔ قتال (دو حصے) ۔ حکایات ۔ بہ حضرتِ یزداں ۔ ملبوسِ بہار ۔ اسرار ۔ مراقبہ ۔ مابعد النفسیات ۔ عجائبِ نفس (چار جلدیں ) ۔ لے سانس بھی آہستہ ( دو جلدیں ) ۔ جنسیات ( دو جلدیں ) ۔ عالمِ برزخ ( دو جلدیں ) ۔ ہپناٹزم ۔ جنّات (دو جلدیں ) ۔ عالمِ ارواح ( دو جلدیں ) وغیرہ وغیرہ اعزاز : ’’ ابنِ سینا اکادمی ‘‘ علی گڑھ میں آپ کی یادگار محفوظ کی گئی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share