Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

رئیس وارثی

Description

تفصیل

اردو شاعر اور گیت نگار ۔یکم مارچ 1963ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔امریکا میں مقیم ہیں ۔آپ کے والد ستار وارثی ’’نعت‘‘ کے بڑے شاعر تھے۔دونوں بڑے بھائی سعید وارثی اور رشید وارثی بھی شاعراور صحافی تھے۔1987ء میں رئیس نے شعبہ صحافت ، جامعہ کراچی سے ایم۔اے کا امتحان پاس کیا اور امریکا چلے گئے۔پہلی غزل ماہنامہ ’’افکار‘‘ کراچی میں شایع ہوئی۔اس کے بعد مقامی اخبارات و جرائد میں لکھتے رہے ۔ہم نے حوصلہ افزائی کے طور پر آپ کو اپنے انسائکلو پیڈیا میں شامل کیا ہے۔روزنامی ’’عوام‘‘ کراچی نے 2000ء میں آپ کو ادبی انعام سے نوازا۔اس کے علاوہ بھی کچھ توصیفی اسناد وغیرہ حاصل کیں ۔شاعری میں کوئی مجموعہ نھیں ہے ۔ نمونہ کلام : طرزِ فکرِ نو نظر نھیں آیا دوستی کا ہنر نھیں آیا لوٹ کر آگئے پرندے سب آٰایک مسافر ابھی نھیں آیا ہم نے ہر زاویہ سے دیکھا ہے کوئی تم سا نظر نھیں آیا لوگ کہتے ہیں چودہویں شب ہے چاند کیوں بام پر نھیں آیا

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share