Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

قتیل شفائی

Description

تفصیل

اصل نام : اورنگ زیب خان ، تخلص : قتیلؔ شفائی ۔ 24 دسمبر 1919ء کو ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے اور 11 جولائی 2001ء کو لاہور میں انتقال کیا۔غزل اور گیت کے شاعر ۔ 1994ء میں ’’پرائڈ اوف پرفارمنس‘‘ سے نوازا گیا ۔کئی فلموں کے گیت لکھے جن میں : تیری یاد ۔ گلنار ۔ گمنام ۔ انتظار ۔ نائلہ ۔ شیریں فرہاد ۔ پینٹر بابو وغیرہ شامل ہیں ۔ نہایت مقبول ترین شاعر ، فلمی گیتوں نے بامِ عروج تک پہنچایا ۔تمام اصنافَ سخن میں طبع آزمائی کی لیکن غزل خاص وصف رہی،یہی ان کا اصل میدان ہے۔کلام پاکستان اور بھارت ،دونوں ممالک میں یکساں مقبول ہے۔ نمونہ کلام : اُلفت کی نئی منزل کو چلا تو بانہیں ڈال کے بانہوں میں دل توڑنے والے دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں مل کر جدا ہوئے تو نہ سویا کریں گے ہم اک دوسرے کی یاد میں رویا کریں گے ہم گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہے آج تک ہے دل کو اس کے لوٹ آنے کی امید آج تک ٹھیری ہوئی ہے زندگی اپنی جگہ لاکھ چاہا ہے کہ اُس کو بھول جاؤں پر قتیلؔ حوصلے اپنی جگہ ہیں ، بے بسی اپنی جگہ

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share