Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

نسیم امروہوی

Description

تفصیل

اردو مرثیے کا ایک معتبر نام ، اردو لُغت کے حوالوں سے ایک معتبر حوالہ ،اصل نام : سید قائم رضا ،تخلص: نسیم امروہوی (۲۴ ؍ اگست ۱۹۰۸ ء امروہہ تا ۲۸ ؍ فروری ۱۹۸۷ء کراچی )۔تقوی سید گھرانے سے تعلق ۔ والد : سید برجیس حسین تقوی والدہ : سیدہ خاتون ۱۹۵۰ء میں پاکستان آئے اور خیر پور(سندھ) میں سکونت اختیار کی بعد ازاں ۱۹۶۱ء میں کراچی آگئے اور یہیں انتقال کیا ۔ نسیم امروہوی ’’اردو لغت بورڈ ‘‘ میں ایڈیٹر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے اور بائیس سے زیادہ جلدوں میں سے پہلی جلد ا ن کی ادارت میں شایع ہوئی جس کی نوک پلک جوش ملیح آبادی نے بھی درست کی تھی لیکن نسیم امروہوی بھی ایک مستند حوالہ تھے۔ اردو زبان سے پوری زندگی محبت کرتے رہے ۔اردو سے متعلق ان کا ایک مشہور ترین شعر ہے ؂ احمدؐ پاک کی خاطر تھا خد اکو منظور ورنہ قرآں بھی اترتا بزبانِ اُردو اردو لغت کے ساتھ ساتھ ’’ نسیم اللغات ‘‘ بھی ترتیب دی۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share