Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

محسن نقوی

Description

تفصیل

عظیم اردو شاعر سید محسن نقوی ، اصل نام : غلام عباس نقوی ، 1955ء ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور 15 جنوری 1996ء کو ڈیرہ غازی خان کے آبائی گاؤں ’’سادات‘‘ میں ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک کردیے گئے۔گورنمنٹ کالج ،ملتان سے بی۔اے کیا اور پھر جامعہ پنجاب سے ایم ۔اے کی ڈگری لی۔’’شاعرِ اہلِ بیت ‘‘ کے نام سے مشہور ہیں ۔لاہور آنے سے قبل ہی آپ کی ادبی شہرت لاہور اور گرد و نواح کے علاقوں میں پھیل چکی تھی چناں چہ لاہور کے مشاعروں کی جان بن گئے۔ مجموعہ ہاے کلام : عذابِ دید ۔ خیمہ جاں ۔ برگِ صحرا ۔ بند قبا ۔ موجِ ادراک ۔ فراتِ فکر ۔ ریزۂ حرف ۔ رختِ شب ۔ رداے خواب وغیرہ نمونہ کلام : سفر تنہا نھیں کرتے سنو ایسا نھیں کرتے جسے شفاف رکھنا ہو اسے میلا نھیں کرتے تیری آنکھیں اجازت دیں تو ہم کیا کیا نھیں کرتے بہت اُجڑے ہوئے گھر پر بہت سوچا نھیں کرتے سفر جس کا مقدر ہو اسے روکا نھیں کرتے جو مل کر خود سے کھو جائے اسے رُسوا نھیں کرتے

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share