Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

خاور رضوی

Description

تفصیل

اردو شاعر ۔سید سبطِ حسن نام ، خاورؔ رضوی تخلص ، یکم جون 1938ء جھنگ پیدا ئش ۔۔۔15 نومبر 1981ء جھنگ وفات ۔فارسی اور اُردو زبانوں کے معیاری شاعر ۔احمد ندیم قاسمی ، منو بھائی ، امجد اسلام امجد اور تنویر سِپرا وغیرہ سے فیض حاصل کیا۔ادبی پرچے ’’ تخلیق‘‘ میں لکھتے رہے ۔ نمونہ کلام : ’’یہی پیار ہے‘‘ پلکوں کی چھاؤں تلے راہیں بچھی ہیں ۔۔۔اب آجا پیار کے دیپ جلے تیری کمی ہے ۔۔اب آجا چاہتیں تجھ کو بلائیں ہم کو تو انتظار ہے یہی پیار ہے یہی پیار ہے، پیار رہے گا ہمیں خاور رضوی کا کوئی باقاعدہ مجموعہ کلام دستیاب نھیں ہو سکا ۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share