Description
تفصیل
اردو شاعر ، 28 دسمبر 1965 ء کو وہاڑی(پنجاب) میں پیدا ہوئے ۔بقیدِ حیات ۔تین ایم۔اے کیے جن میں سے ایک اُردو ادبیات میں بھی تھا ۔بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں ۔ اردو اور پنجابی زبانوں میں شاعری کی ہے ۔
تصانیف : بند گلی میں شام (پنجابی) ۔ دم دم نال دھمال ۔ کہے حسین ؑ (مرثیے) ۔ جرمنی یاترا (سفرنامہ جرمنی) ۔ ای کامرس ( نصابی کتاب ) وغیرہ !