Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

کاشف بٹ

Description

تفصیل

اصل نام : محمد کاشف شاہد ،31 جنوری 1985 ء کو جلال پور جٹاں میں پیدا ہوئے، بقیدِ حیات ( ۲۰۱۲ء)۔نوآموز شاعر۔اردو شاعر ،کالم نگار ، کیمیا داں ، ہزارہ یونیورسٹی سے کیمسٹری میں ایم ایس سی کی سند حاصل کی اور نجی ٹی وی چینلز پر میزبانی بھی کی۔شوقیہ اشعار کہتے رہے۔ہم نے اپنے انسائکلو پیڈیا میں بطورِ حوصلہ افزائی آپ کو شامل کیا ہے۔کاشف بٹ ایک کشمیری گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔اردو زبان سے محبت کی بنا پر شاعری کی ۔ ۱۹۹۸ء میں باقاعدہ شاعری شروع کی۔مختلف روزناموں کے ادبی صفحات پر لکھتے رہے ۔ تصانیف : ’’ خُدا بانٹ لیا ہے ‘‘ ( اردو شاعری ) اور God have been devide by us (انگریزی نظمیں )

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share