Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

جمال احسانی

Description

تفصیل

معروف اردو شاعر ، جمال احسانی ، 21 اپریل 1951ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے اور 10 فروری 1998ء کو کراچی میں انتقال ہوا۔اردو غزل کے بہترین شعرأ میں شمار کیے جاتے ہیں۔آپ کی شاعری حالات و واقعات کی شاعری ہے ۔آپ نے اپنی شاعری میں زندگی کو بڑی طاقت ور علامت کے طور پر پیش کیا ہے۔آپ کی شاعری میں توانائی اور برنائی پائی جاتی ہے۔مثلاً وہ کہتے ہیں ؂ یہ شہر اپنے حریفوں سے ہارا تھوڑی ہے یہ بات سب پہ مگر آشکارا تھوڑی ہے ؂ چارہ سازوں میں تھی اک چشمِ ندامت اثر یہ مسیحوں میں اک بیمار کہاں سے نکلا جمال احسانی کی مشہور تصانیف میں : کلیاتِ جمال ۔ ستارۂ سفر ۔ رات کے جاگے ہوئے ۔ تارے کو مہتاب کیا ، وغیرہ شامل ہیں ! نمونہ کلام : اک قرض ہے اُتار رہے ہیں کسی طرح اس عمر کو گزار رہے ہیں کسی طرح خالی دریچہ دیکھ کے لُکنت زباں میں ہے لیکن تجھے پُکار رہے ہیں کسی طرح دُنیا کو بھی کسی طرح نزدیک کر لیا اور نفس کو بھی مار رہے ہیں کسی طرح

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share