Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

حارث خلیق

Description

تفصیل

پاکستانی شاعر حارث خلیق 20 اکتوبر 1966 ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔بقیدِ حیات ہیں اور اسلام آباد میں بسلسلہ ملازمت رہائش پذیر ہیں۔آپ کے بزرگوں کا تعلق کشمیر سے ہے ۔ڈی جے کالج اور این ای ڈی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ہیں ۔شوقیہ شعر کہتے ہیں۔اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی میں بھی شاعری کرتے رہے اور کالم بھی لکھتے رہے ۔حارث خلیق کی تصانیف میں : عشق کی تقویم میں (اردو شاعری) ۔ آپ اور آپ کی محبت کے درمیان(انگریزی شاعری) ۔ پُرانی نمائش ( اردو شاعری) ۔ دیوان (انگریزی شاعری) ۔ آج جب ہوئی بارش ( اردو شاعری) ۔ پاکستان میں سیاسی تبدیلی کی سمت (جائزہ) ۔ پاکستان (انگریزی) وغیرہ زیادہ مشہور ہیں ۔ شعر : زر پرستی حیات ہوجائے اس سے بہتر وفات ہوجائے

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share