Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

حکیم ناصر

Description

تفصیل

اُردو شاعر ، محمد ناصر اصل نام ،1946 ء اجمیر شریف میں پیدا ہوئے اور 2007 ء کراچی میں انتقال کیا ۔عموماً حکیم ناصرؔ کے تخلص سے جانے جاتے ہیں۔طبِ یونانی سے وابستہ رہے اور کراچی میں ’’نظامی دواخانہ ‘‘ کے نا م سے برنس روڈ پر اپنا مطب بھی کرتے رہے۔بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں ۔آپ کی ایک غزل نے آپ کو راتوں رات شہرتِ دوام عطا کردی : ؂ جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اُٹھا رکھا ہے پتھرو آج میرے سر پر برستے کیوں ہو میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصرؔ غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share