Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

حیدر حسنین جلیسی

Description

تفصیل

برِ صغیر کے معروف مزاح گو شاعر دلاور فگار ؔ (اصل نام : دلاور حسین حمیدی) کے بھانجے۔عالمی شہرت یافتہ معالج ،ڈاکٹر جلیسی کے بھائی حیدر حسنین جلیسی اپنی مزاحیہ شاعری کی بنا پر نسلِ نو کے پسندیدہ شاعر ہیں۔1958ء کراچی میں پیدا ہوئے۔والد امیر حسنین جلیسی، والدہ : افضل خاتون۔ماشاء اللہ بقیدِ حیات ہیں۔گاہے گاہے سرکاری اور نجی ٹی وی چینلز پر نظر آتے ہیں۔آپ نے اپنے ماموں دلاور فگار ؔ کی روش کو اپنایا اور شاعری میں ایک تیکھا اوراچھوتا انداز اختیار کیا۔حیدر جلیسی سرکاری ملازمت کے ساتھ ایک ادبی رسالہ کی مشاورت سے بھی وابستہ ہیں۔ نمونہ کلام : ’’ حج کرکے ہم آئے ہیں ۔۔۔‘‘ ؂ حج کرکے کیا بتائیں سب کچھ بدل گیا ہے جو ’’پاجی‘‘ کہہ رہے تھے وہ ’’حاجی‘‘ کہہ رہے ہیں اب عشق وشق کیسا ، اب کیسی تاڑا توڑی محبوبہ کو بھی اب ہم ’’ باجی‘‘ کہہ رہے ہیں

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share