Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

حیدر قریشی

Description

تفصیل

اصل نام غلام حیدر ارشد قریشی ،13 جنوری 1952 ء کو چنیوٹ (پنجاب) میں پیدا ہوئے ۔بقیدِ حیات ہیں۔آپ ایک کالم نگار کی حیثیت سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ابتدائی تعلیم چنیوٹ میں ہی حاصل کی۔گورنمنٹ ڈگری کالج سے بی ۔اے کیا۔شاعری میں آپ نے ’’ ماہیؤں‘‘پر تحقیق کی اور آپ کا خاصا کام ’’ ماہیے‘‘ پر مشتمل ہے۔آپ نے ۱۹۷۶ء میں اُردو ادب میں ایم۔اے کی سند حاصل کرنے کر بعد باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا۔اس سے پہلے ۱۹۷۱ء میں آپ اپنی پہلی غزل کہہ چکے تھے۔’’اُردو شاعری میں ماہیہ کا مقام‘‘ آپ کی مشہور تصنیف ہے۔آپ نے پنجابی زبان کے معروف ماہیؤں کا اُردو زبان میں ترجمہ بھی کیا ۔ ہمیں حیدر قریشی کا کوئی مجموعہ کلام دستیاب نھیں ہو سکا ۔البتہ ترجمہ کئے ہوئے ماہیے موجود ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share