Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

حافظ مظہر الدین

Description

تفصیل

حافظ مظہر الدین رام داسی پاکستانی شاعر،رام داس امرت سر میں ۱۹۱۴ء میں پیدا ہوئے ، مولانا نواب الدین رام داسی کے فرزند۔مظہر اسلامی اسکالر اور کالم نگار کی حیثیت سے خاص حلقوں میں شناخت رکھتے ہیں۔بالخصوص آپ کی کہی ہوئی نعتیں خاصی مقبول ہوئیں۔نعت نگاری پر آپ کو ’’حسان العصر‘‘ کہا جاتا ہے۔مشہور نغمہ’’میرے کشمیر ۔۔۔میرے وطن تیری جنّت میں آئیں گے اِک دن۔۔۔‘‘ آپ کی شناخت بنا۔معروف تاریخی ناول نگار نسیم حجازی کے ساتھ مل کر روزنامہ ’’کوہستان‘‘ میں بھی’’نشانِ راہ‘‘ کے عنوان سے کالم لکھتے رہے ۔’’خاتم المرسلینؐ ‘‘ نعتوں کا مجموعہ ہے۔ مشہور شعر : تیری مٹی وہیں کی ہے مظہرؔ تجھ سے آتی ہے بُو مدینے کی

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share