Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

غلام محمد قاصرؔ

Description

تفصیل

پاکستانی اُردو شاعر ، ۴؍ستمبر ۱۹۴۴ء پہاڑ پُور (ڈیرہ اسمٰعیل خان) میں پیدا ہوئے اور ۲۰؍ فروری ۱۹۹۹ء کو پشاور میں انتقال کیا۔آپ اردو شاعر ، ڈراما نگار ، گیت نگار اور نقاد تھے۔اردو میں آپ کے تین مجموعہ کلام ’’ تسلسل‘‘ ، ’’ آٹھواں آسمان بھی نیلا ہے ‘‘ ، اور ’’دریائے گُماں‘‘ شایع ہوکر مقبول ہوئے۔۲۰۰۹ء میں ’’ کلیاتِ قاصر ‘‘ شایع ہوا جس میں آپ کے اُردو کلام کو یکجا کیا گیا ۔آپ نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے لیے بھی کئی ڈرامے اور پروگرام لکھے ۔بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ آپ نے پی ٹی وی پر بچوں کے لیے مقبول ڈراما سیریل ’’ بھوت بنگلہ‘‘ بھی تحریر کی تھی۔اردو میں ایم اے کیا تھ اور اُردو زبان و ادب کی تدریس کے فرائض انجام دیتے تھے۔آپ کی ادبی خدمات کے سلسلے میں ۲۰۰۷ء میں آپ کو صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی دیا گیا۔آپ کو یہ ایوارڈ بعد از مرگ دیا گیا۔ بقول پروینؔ شاکر ! ؂ قضا نے میرے نام کی لوح بھردی میری جان تم نے بہت دیر کردی

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share