Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

غنی خان

Description

تفصیل

خان عبد الغنی خان ، پیدائش : ۱۹۱۴ ء ، وفات : ۱۹۹۶ء )۔ بیسویں صدی میں پشتو زبان کے انتہائی معروف شاعر تھے ۔اُردو میں بھی شاعری کی ۔غنی خان کی شاعرانہ صلاحیتوں کی بنا پر انھیں رحمان بابا اور خوش حال خان خٹک جیسے شاعروں سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ایک معروف شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ ایک ماہر مصور بھی تھے ۔ آپ خدائی خدمتگار تحریک کے راہ نما خان عبد الغفار خان کے صاحب زادے تھے اور عوامی نیشنل پارٹی کے پہلے صدر خان عبد الولی خان کے بڑے بھائی تھے۔’’دے پنجرے چاغر‘‘ آپ کی شاعری کا مجموعہ ہے۔۲۳؍ مارچ ۱۹۸۰ ء کو پاکستان کے صدر جنرل ضیاء الحق نے غنی خان کی ادبی خدمات اور مصوری پر آپ کو ’’ستارۂ امتیاز ‘‘ سے نوازا۔۱۹۹۴ء میں اردو کتاب ’’ خان صاحب ‘‘ تحریر کی۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share