Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

فاضل جمیلی

Description

تفصیل

پاکستانی شاعر اور صحافی ۔ 1968ء میں پیدا ہوئے۔روزنامہ جنگ آن لائن ایڈیشن کے ایڈیٹر بھی ہیں۔اس سے پہلے سمأ ٹی وی پر ملازمت کی اور دوبارہ جنگ اخبار سے وابستہ ہوگئے،ساتھ ساتھ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کے اُردو اخبار ’’ آج کل‘‘ کے مُدیر بھی رہے۔کراچی یونین جرنلسٹ کے صدر بھی رہے۔آپ نے اُردو کالج سے بی ۔اے پاس کیا۔شاعری بھی کرتے ہیں اور اپنی صحافتی ذمہ داریوں سے بھی عہدہ برآ ہوتے ہیں۔کوئی مجموعہ کلام دستیاب نھیں ہو سکا ۔ نمونہ کلام : کبھی نہ رونے کی خو د کو تلقین کررہا ہوں میں اپنے اشکوں کی آج تدفین کر رہا ہوں کبھی محبت کی بھیک لگتی ہے نیک نامی کبھی یہ لگتا ہے اپنی توہین کررہا ہوں جوخواب دیکھے تھے میں نے سارے بکھر گئے ہیں نئے سرے سے اب اپنی تدوین کررہا ہوں میں خوش نھیں ہوں تو اور کوئی بھی خوش رہے کیوں اُداس رہ کر سبھی کو غمگین کررہا ہوں

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share