Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

فہمیدہ ریاض

Description

تفصیل

معروف اُردو شاعرہ، 28 جولائی 1946ء میرٹھ ، یوپی میں پیدا ہوئیں۔ماشائاللہ بقیدِ حیات ہیں(اگست 2012ء)۔’’پروگریسیو رائٹرز وومن ‘‘ کی بانی ۔’’المفتح ایوارڈ ‘‘ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی شاعرہ۔ریاض الدین احمد والد۔ظفر علی اُجان شوہر۔دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ۔زہرہ نگاہؔ ، پروین ؔ شاکر اور کشورناہیدؔ کی ہم عصر شاعرہ۔شاہ عبد اللطیف بھٹائی اور شیخ ایاز کے کلام کا اُردو ترجمہ بھی کیا اور ’’بدن دریدہ‘‘ کے عنوان سے اپنا مجموعہ کلام بھی مرتب کیا۔اسی مجموعہ کی طباعت کے دوران شوہر سے ازدواجی تعلقات انتہائی کشیدہ ہوگئے۔بعد ازاں کینیڈا چلی گئیں۔آپ نے سندھ یونیورسٹی سے ایم۔ اے کی سند حاصل کی۔آپ کی تصانیف میں پتھعر کی زبان ۔ کیا تم پورا چاند نہ دیکھو گے ۔ کراچی ۔ گلابی کبوتر۔بدن دریدہ ۔دھوپ ۔ آدمی کی زندگی ۔کھلے دریچے سے۔حلقہ میری زنجیر کا ۔ادھورا آدمی۔ پاکستان ، لٹریچر اور سوسائٹی۔قافلے پرندوں کے ۔یہ خانہ آب و گِل مشہور ہوئیں۔ نمونہ کلام: ’’ پتھر کی زبان ‘‘ اسی اکیلے پہاڑ پر تو مجھے ملا تھا یہی بلندی ہے وصل تیرا یہی ہے پتھر میری وفا کا اُجاڑ ، چٹیل ، اداس ، ویراں مگر میں صدیوں سے اسی سے لپٹی کھڑی ہوں پھٹی ہوئی اوڑھنی میں سانسیں تری سمیٹے

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share