Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

داؤد کمال

Description

تفصیل

پروفیسر داؤد کمال ، ۴ ؍ جنوری ۱۹۳۵ ء کو پشاور میں پیدا ہوئے اور ۵ ؍ دسمبر ۱۹۸۷ء کو پشاور ہی میں انتقال کیا۔آپ پشاور یونیورسٹی میں انگریزی ادب کے پروفیسر تھے لیکن اُردو زبان میں بھی بہترین شاعری کرتے رہے ۔کیمبرج یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ تھے۔مرزا غالب اور فیض احمد فیض پر اردو اور انگریزی زبانوں میں بہت کام کیا۔ ’’دیدار جاناں‘‘ کے عنوان سے مجموعہ کلام بھی منظرِ عام پر آیا۔ شعر:؂ اُڑتے آوارہ پنچھی ، بادل ، برکھا ، مہتاب فضا دنیا کے اس باغ کی یہ سب ہی پہچان بنے

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share