Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

اسلم فرخی ، ڈاکٹر

Description

تفصیل

معروف شاعر ، معلم ، نقاد اسلم فرخی 23 اکتوبر 1923ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے ۔آپ نے بچوں کے لیے بھی لکھا ۔آپ کی زوجہ پروفیسر بیگم تاج فرخی اور صاحب زادے آصف فرخی بھی علمی و ادبی شخصیات ہیں۔آک جل ڈاکٹر صاحب ، گلشنِ اقبال ،کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔آپ جامعہ کراچی میں شعبہ اردو کے چیئر مین کی حیثیت سے رٹائر ہوئے۔آپ کی مشہور تصانیف میں ’’ محمد حسین آزاد ، حیات و تصانیف ‘‘ ۔ گلدستہ احباب (شاعری) ۔ آنگن میں ستارے ( تذکرے ) ۔ دبستانِ نظام ( تنقید) ۔بچوں کے رنگا نگ امیر خسرو و دیگر تصانیف شامل ہیں

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share