Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

انیس ناگی

Description

تفصیل

ڈاکٹر انیس ناگی ، پاکستانی شاعر ، تنقید نگار اور ناول نگار ہیں۔1939ء شیخوپورہ میں پیدا ہوئے۔سرکاری ملازمت سے رِٹائر ہو کر 7 اکتوبر 2010 ء کو جمعرات کے دن لاہور میں انتقال کیااور اقبال ٹاؤن کے قبرستان میں دفن کیے گئے۔گورنمنٹ کالج لاہور اور گورنمنٹ کالج فیصل آباد میں تدریسی فرائض سر انجام دیے ۔افغان مہاجرین کے سلسلے میں خاصا کام کیا ۔آپ ساتھ ساتھ شعر و شاعری اورتصنیف و تالیف بھی کرتے رہے اور ’’ایک ادھوری سرگزشت‘‘ کے عنوان سے اپنی خود نوشت سوانح عمر ی بھی تحریر کی۔انیس ناگی نے پچاس سے زیادہ کتب تحریر کیں اور اپنے ناول ’’ کیمپ‘‘ پر ۱۹۹۸ء کا ادبی اعزاز حاصل کیا۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ، لاہور کے میگزین ’’راوی‘‘ کے مُدیر بھی رہے ۔یہ میگزین ۱۹۰۶ء سے شایع ہورہا ہے۔ناگی نے اس میگزین کو ایک نئی جِلا بخشی ۔’’اس لاحاصل عہد میں عمریں یوں ہی ڈھلتی ہیں‘‘ آپ کی معروف نظم کا عنوان ہے اور آپ اوٹو گریف میں بھی یہی لکھا کرتے تھے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share