Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

آلِ احمد سرور ، سیّد

Description

تفصیل

معروف پاکستانی اردوغزل اور نظم گو شاعر۔میرٹھ (انڈیا) کے ایک گھرانے میں پیدا ہوئے۔والد پولیس میں ملازم تھے۔ آپ کے دادا صادق العطی ، مرزا غالب کے شاگرد تھے۔پندرہ سال کی عمر میں شاعری کا آغاز کیا۔ابتدا میں ’’ بیدل میرٹھی‘‘ کے قلمی نام سے لکھتے رہے لیکن 1955ء میں ’’احمد‘‘ قلمی نام اختیار کیا۔بہاول پور (پاکستان) میں انتقال کیا۔ مجموعہ ہاے کلام : صریرِ خامہ ۔ برِ حروف ۔ میں اجنبی سہی نمونہ کلام : نہ یہ عالی جناب اُٹھے ، نہ وہ عالی مقام آئے جب آئی آنچ صحرا پر تو دیوانے ہی کام آئے لہو کی چند بوندیں میں نے بکھرائی ہیں راہوں میں نہ جانے کس شگوفے کو بہاروں کا سلام آئے

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share