Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

اختر رضا سلیمی

Description

تفصیل

اردو شاعر 16 جون 1974 ء کو ہری پور ، خیبر پختون خواہ میں پیدا ہوئے ۔اصل نام ’’سردار محمد پرویز اختر ‘‘ تھا ۔ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کرنے کے بعد کراچی آگئے اور میٹرک کراچی سے کیا۔انٹر راولپنڈی سے ، بی اے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جبکہ ایم ۔ اے اردو سرگودھا یونیورسٹی سے کیا۔اکادمی ادبیات پاکستان سے اپنی ملازمت کا آغاز کیا اور آج کل وہ اسی ادارے میں ’’اُردو ایڈیٹر‘‘ کے عہدے پر فائز ہیں۔ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’ اختراع‘‘ 2003ء میں منصہ شہود پر آیا ،2008ء میں ’’ارتفاع‘‘ کے نام سے دوسر ا شعری مجموعہ شایع ہوا اور 2009ء میں یہ دونوں شعری مجموعے ’’ خوشبو میرے ساتھ چل پڑی ہے ‘‘ کے نام سے یکجا ہوکر شایع ہوئے۔ نئی نسل کے نمائندہ شاعرہیں۔ نمونہ کلام : میں عکس اس کا شعر میں ایسا اُتارا تھا سب نے میرے کلام کا صدقہ اُتارا تھا پھر اس کے بعد گرگیا سونے کا بھاؤ بھی اک شام اس نے کان سے جھمکا اُتارا تھا

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share